the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پولس کو اطلاع دیے بغیر ریاستی سیکرٹریٹ نوبانا میں بی جے پی کے احتجاج پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے حیرانی ظاہر کرتے ہوئے محکمہ داخلہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ پولس سے رپورٹ طلب کرے کہ ریاستی سیکریٹریٹ کے قریب



مظاہرین کیسے پہنچ گئے ؟۔ذرائع کے مطابق پولیس کو بی جے پی کے احتجاج کی خبر تک نہیں تھی۔جمعرات کی دوپہر تقریبا ایک بجے تقریبا ایک سو بی جے پی حامی اچانک ریاستی سیکریٹریٹ نوبانا کے شمالی گیٹ پر پہنچ گئے اور احتجاج کرنے لگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.